تجاذب مادی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - تجاذب اجسام (سائنس) جسموں کا ایک دوسرے کو اپنی طرف کھینچنے کا عمل۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - تجاذب اجسام (سائنس) جسموں کا ایک دوسرے کو اپنی طرف کھینچنے کا عمل۔